100. حضرت رافع بن عمرو مزنی کی حدیث۔

【1】

حضرت رافع بن عمرو مزنی کی حدیث۔

حضرت رافع بن عمرو سے مروی ہے کہ میں جس وقت خدمت گذاری کی عمر میں تھا میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا کہ عجوہ کھجور اور درخت جنت سے آئے ہیں۔