1119. خولہ بنت ثامر انصاریہ کی حدیث

【1】

خولہ بنت ثامر انصاریہ کی حدیث

حضرت خولہ بنت ثامر سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ دنیا سرسبز و شیریں ہے اور اللہ اور اس کے رسول کے مال میں بہت سے گھسنے والے ایسے ہیں جنہیں اللہ سے ملنے کے دن جہنم میں داخل کیا جائے گا۔