1128. حضرت ام یمن کی حدیثیں

【1】

حضرت ام یمن کی حدیثیں

حضرت ام ایمن سے مروی ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا جان بوجھ کر نماز کو ترک مت کیا کرو، اس لئے کہ جو شخص جان بوجھ کر نماز کو ترک کرتا ہے، اس سے اللہ اور اس کے رسول کی ذمہ داری ختم ہوجاتی ہے۔