121. حضرت سہل بن سعد کی حدیثیں۔

【1】

حضرت سہل بن سعد کی حدیثیں۔

حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ کے راستے میں ایک صبح اور ایک شام کے لئے نکلنادنیاومافیھا سے بہتر ہے۔

【2】

حضرت سہل بن سعد کی حدیثیں۔

حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ میں نے ان لوگوں کو دیکھا ہے جو جمعہ کے دن قیلولہ کرتے اور کھانا کھاتے ہیں۔

【3】

حضرت سہل بن سعد کی حدیثیں۔

حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ میں نے ان لوگوں کو دیکھا ہے جو اپنے تہبند کی تنگی کی وجہ سے بچوں کی طرح اپنے تہنبد کی گرہیں اپنی گردن میں لگایا کرتے تھے اور نبی ﷺ کے پیچھے اسی حال میں نماز پڑھا کرتے تھے ایک دن کسی شخص نے کہہ دیا کہ اے گروہ خواتین سجدے سے اس وقت تک سر نہ اٹھایا کرو جب تک مرد اپنا سر نہ اٹھالیں۔

【4】

حضرت سہل بن سعد کی حدیثیں۔

حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ کے راستے میں ایک صبح یا ایک شام کے لئے نکلنادنیاومافیھا سے بہتر ہے اور جنت میں کسی شخص کے کوڑے کی جگہ دنیاومافیھا سے بہتر ہے۔

【5】

حضرت سہل بن سعد کی حدیثیں۔

حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جنت میں کسی شخص کے کوڑے کی جگہ دنیاومافیھا سے بہتر ہے۔

【6】

حضرت سہل بن سعد کی حدیثیں۔

حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ کے راستے میں ایک صبح اور ایک شام کے لئے نکلنادنیاومافیھا سے بہتر ہے۔

【7】

حضرت سہل بن سعد کی حدیثیں۔

حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ کے راستے میں ایک صبح یا ایک شام کے لئے نکلنادنیاومافیھا سے بہتر ہے اور جنت میں کسی شخص کے کوڑے کی جگہ دنیاومافیھا سے بہتر ہے۔

【8】

【9】

【10】

حضرت سہل بن سعد کی حدیثیں۔

حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ کے راستے میں ایک صبح یا ایک شام کے لئے نکلنادنیاومافیھا سے بہتر ہے اور جنت میں کسی شخص کے کوڑے کی جگہ دنیاومافیھا سے بہتر ہے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔

【11】

حضرت سہل بن سعد کی حدیثیں۔

حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ کے راستے میں ایک صبح یا ایک شام کے لئے نکلنادنیاومافیھا سے بہتر ہے اور جنت میں کسی شخص کے کوڑے کی جگہ دنیاومافیھا سے بہتر ہے۔

【12】