166. حضرت معمر بن عبداللہ کی حدیثیں۔

【1】

حضرت معمر بن عبداللہ کی حدیثیں۔

حضرت معمر بن عبداللہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ذخیرہ اندوزی وہی شخص کرتا ہے جو گناہ گار ہو۔

【2】

【3】

【4】