184. حضرت عبادہ بن قرط کی حدیث۔

【1】

حضرت عبادہ بن قرط کی حدیث۔

حضرت عبادہ بن قرط فرماتے ہیں کہ تم لوگ ایسے کاموں کا ارتکاب کرتے ہو جن کی حثییت تمہاری نظروں میں بال سے بھی کم ہوتی ہے لیکن ہم لوگ نبی ﷺ کے دور باسعادت میں انہی چیزوں کو مہلکات میں شمار کرتے تھے۔