187. ایک جہنی صحابی کی روایت۔

【1】

ایک جہنی صحابی کی روایت۔

ایک جہنی صحابی سے مروی ہے کہ وہ ایک مرتبہ کسی کو یا حرام کہہ کر آواز دے رہے تھے نبی ﷺ نے سن کر فرمایا یا حلال۔