215. حضرت عبیدہ بن عمرو کی حدیث۔

【1】

حضرت عبیدہ بن عمرو کی حدیث۔

حضرت عبیدہ سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ نبی ﷺ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا آپ نے خوب اچھی طرح مکمل وضو کیا راوی کہتے ہیں میری دادی رابعیہ بھی خوب کامل وضو کرتی تھیں۔