216. جدطلحہ ایامی کی روایت۔

【1】

جدطلحہ ایامی کی روایت۔

طلحہ ایامی کے دادا سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو سر کا مسح اس طرح کرتے ہوئے دیکھا کہ نبی ﷺ نے گردن کے پچھے حصے تک اور اس کے ساتھ ملے ہوئے اگلے حصے کا ایک مرتبہ مسح کیا۔