258. حضرت ابولہ بن عبدالمنذر کی حدیث۔

【1】

حضرت ابولہ بن عبدالمنذر کی حدیث۔

حسین بن سائب کہتے ہیں کہ جب اللہ نے حضرت ابولبابہ کی توبہ قبول فرما لی تو وہ کہنے لگے یا رسول اللہ میری توبہ کا ایک حصہ یہ بھی ہے کہ میں اپنی قوم کا گھر چھوڑ کر آپ کے پڑوس میں آکر بس جاؤں اور اپنا سارا مال اللہ اور اس کے رسول کے لئے وقف کردوں نبی ﷺ نے فرمایا تمہاری طرف سے ایک تہائی بھی کافی ہوگا۔