290. حضرت محجن دیلی کی حدیثیں۔

【1】

حضرت محجن دیلی کی حدیثیں۔

حضرت محجن سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا نماز کھڑی ہوگئی تو میں ایک طرف کو بیٹھ گیا نماز سے فارغ ہو کر نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا کیا تم مسلمان نہیں ہو میں نے عرض کیا کیوں نہیں نبی ﷺ نے فرمایا کہ تو پھر تم نے لوگوں کے ساتھ نماز کیوں نہیں پڑھی میں نے عرض کیا کہ میں نے گھر میں نماز پڑھ لی تھی نبی ﷺ نے فرمایا تم نے اگرچہ گھر میں نماز پڑھ لی ہوتب بھی لوگوں کے ساتھ نماز میں شریک ہوجایا کرو گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔

【2】

حضرت محجن دیلی کی حدیثیں۔

حضرت محجن سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا نماز کھڑی ہوگئی تو میں ایک طرف کو بیٹھ گیا نماز سے فارغ ہو کر نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا کیا تم مسلمان نہیں ہو میں نے عرض کیا کیوں نہیں نبی ﷺ نے فرمایا کہ تو پھر تم نے لوگوں کے ساتھ نماز کیوں نہیں پڑھی میں نے عرض کیا کہ میں نے گھر میں نماز پڑھ لی تھی نبی ﷺ نے فرمایا تم نے اگرچہ گھر میں نماز پڑھ لی ہوتب بھی لوگوں کے ساتھ نماز میں شریک ہوجایا کرو۔