297. بنواسد کے ایک صحابی کی روایت۔

【1】

بنواسد کے ایک صحابی کی روایت۔

بنواسد کے ایک صحابی سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جس شخص کے پاس ایک اوقیہ چاندی یا اس کے کچھ برابر موجود ہو پھر بھی کسی سے سوال کرے تو اس نے لحاف کے ساتھ لپٹ کر سوال کیا۔