430. حضرت عبداللہ بن جحش (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت عبداللہ بن جحش (رض) کی حدیثیں

حضرت عبداللہ بن جحش (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا یا رسول اللہ ! ﷺ اگر میں اللہ کے راستہ میں شہید ہوجاؤں تو مجھے کیا ملے گا ؟ نبی ﷺ نے فرمایا جنت، جب وہ واپس جانے کے لئے مڑا تو نبی ﷺ نے فرمایا سوائے قرض کے، کہ یہ بات ابھی ابھی مجھے حضرت جبرائیل (علیہ السلام) نے بتائی ہے۔

【2】