442. حضرت ابوسعید بن زید (رض) کی حدیث

【1】

حضرت ابوسعید بن زید (رض) کی حدیث

امام شعبی (رح) فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے حضرت ابو سعید بن زید (رض) سے سنا ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ کے قریب سے کوئی جنازہ گذرا تو آپ ﷺ کھڑے ہوگئے۔

【2】

حضرت ابوسعید بن زید (رض) کی حدیث

امام شعبی (رح) فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کے میں نے حضرت ابوسعید بن زید (رض) سے سنا ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ کے قریب سے کوئی جنازہ گذرا تو آپ ﷺ کھڑے ہوگئے۔