448. حضرت مطلب (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت مطلب (رض) کی حدیثیں

حضرت مطلب (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا (نفلی) نماز کی دو دو رکعتیں ہوتی ہیں، ہر دو رکعتوں پر تشہد پڑھو، اپنی ضرورت اور عاجزی ظاہر کرو اور اپنے ہاتھوں کو پھیلاؤ اور اے اللہ ! اے اللہ ! کہہ کر دعاء مانگو، جو شخص ایسا نہ کرے، اس کی نماز نامکمل ہے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔

【2】

حضرت مطلب (رض) کی حدیثیں

حضرت مطلب (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا (نفلی) نماز کی دو دو رکعتیں ہوتی ہیں، ہر دو رکعتوں پر تشہد پڑھو، اپنی ضرورت اور عاجزی ظاہر کرو اور اپنے ہاتھوں کو پھیلاؤ اور اے اللہ ! اے اللہ ! کہہ کر دعاء مانگو، جو شخص ایسا نہ کرے، اس کی نماز نامکمل ہے۔

【3】

【4】

حضرت مطلب (رض) کی حدیثیں

ایک شخص کو نبی ﷺ کے مؤذن نے بتایا کہ ایک دن بارش ہو رہی تھی، نبی ﷺ کے منادی نے نداء لگائی کہ لوگو ! اپنے خیموں میں ہی نماز پڑھ لو۔

【5】

حضرت مطلب (رض) کی حدیثیں

حضرت مطلب (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا (نفلی) نماز کی دو دو رکعتیں ہوتی ہیں، ہر دو رکعتوں پر تشہد پڑھو، اپنی ضرورت اور عاجزی ظاہر کرو اور اپنے ہاتھوں کو پھیلاؤ اور اے اللہ ! اے اللہ ! کہہ کر دعاء مانگو، جو شخص ایسا نہ کرے، اس کی نماز نامکمل ہے۔

【6】