544. حضرت مجمع بن جاریہ (رض) کی حدیث

【1】

حضرت مجمع بن جاریہ (رض) کی حدیث

حضرت مجمع بن جاریہ (رض) سے مروی ہے میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ دجال کو حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) باب لد نامی جگہ پر قتل کریں گے۔