550. حضرت دیلمی حمیری (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت دیلمی حمیری (رض) کی حدیثیں

حضرت دیلمی (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ سے یہ مسئلہ پوچھا کہ ہم لوگ سرد علاقے میں رہتے ہیں، سردی کی شدت دور کرنے کے لئے ہم لوگ گیہوں کی ایک شراب سے مدد لیتے ہیں، نبی ﷺ نے فرمایا کیا اسے پینے سے نشہ چڑھتا ہے ؟ ہم نے اثبات میں جواب دیا، نبی ﷺ نے اسے پینے سے منع فرما دیا، تین مرتبہ یہی سوال و جواب ہوئے، چوتھی مرتبہ انہوں نے کہا کہ لوگ اسے پینے سے باز نہیں آئیں گے، نبی ﷺ نے فرمایا اگر وہ باز نہ آئیں تو تم انہیں قتل کردو۔

【2】

حضرت دیلمی حمیری (رض) کی حدیثیں

حضرت دیلمی (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ سے یہ مسئلہ پوچھا کہ ہم لوگ سرد علاقے میں رہتے ہیں، سردی کی شدت دور کرنے کے لئے ہم لوگ گیہوں کی ایک شراب سے مدد لیتے ہیں، نبی ﷺ نے فرمایا کیا اسے پینے سے نشہ چڑھتا ہے ؟ ہم نے اثبات میں جواب دیا، نبی ﷺ نے اسے پینے سے منع فرما دیا، انہوں نے کہا کہ لوگ اسے پینے سے باز نہیں آئیں گے، نبی ﷺ نے فرمایا اگر وہ باز نہ آئیں تو تم انہیں قتل کردو۔

【3】