616. حضرت خداش ابوسلامہ (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت خداش ابوسلامہ (رض) کی حدیثیں

حضرت ابوسلامہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک پر نبی کریم ﷺ نے تین مرتبہ فرمایا میں ہر شخص کو اس کی والدہ سے حسن سلوک کی وصیت کرتا ہوں پھر دو مرتبہ فرمایا میں ہر شخص کو اس کے والد سے حسن سلوک کی وصیت کرتا ہوں اور میں ہر شخص کو اس کے غلام سے حسن سلوک کی وصیت کرتا ہوں اگرچہ ان افراد سے اسے کوئی تکلیف ہی پہنچتی ہو۔

【2】

حضرت خداش ابوسلامہ (رض) کی حدیثیں

حضرت ابوسلامہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک پر نبی کریم ﷺ نے تین مرتبہ فرمایا میں ہر شخص کو اس کی والدہ سے حسن سلوک کی وصیت کرتا ہوں پھر دو مرتبہ فرمایا میں ہر شخص کو اس کے والد سے حسن سلوک کی وصیت کرتا ہوں اور میں ہر شخص کو اس کے غلام سے حسن سلوک کی وصیت کرتا ہوں اگرچہ ان افراد سے اسے کوئی تکلیف ہی پہنچتی ہو۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔