676. حضرت حارث بن مالک بن برصاء (رض) کی حدیثیں

【1】

حضرت حارث بن مالک بن برصاء (رض) کی حدیثیں

حضرت حارث بن مالک بن برصاء (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا آج کے بعد قیامت تک مکہ مکرمہ میں کوئی جہاد نہیں ہوگا۔

【2】