763. ایک دیہاتی صاحب کی روایت۔

【1】

ایک دیہاتی صاحب کی روایت۔

ایک صحابی سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک قریبی رشتہ دار کے ساتھ اس طرح حج کیا کہ اس کے ساتھ اپنے آپ کو رسی سے باندھا ہوا تھا نبی ﷺ نے دیکھا تو پوچھا یہ کیا بتایا کہ اس نے منت مانی تھی نبی ﷺ نے رسی کو کاٹنے کا حکم دے دیا۔