767. ایک دیہاتی صحابی کی روایت

【1】

ایک دیہاتی صحابی کی روایت

بسطام کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے ان کی دعوت کی اور بتایا کہ انہوں نے نبی ﷺ کے ہمراہ نماز پڑھی نبی ﷺ نے اختتام نماز پر دو مرتبہ سلام پھیرا تھا (ایک مرتبہ دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب)

【2】