796. حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں

【1】

حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں

حضرت اسامہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے غزوہ حنین کے موقع پر بارش کے دن لوگوں سے فرمایا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔

【2】

【3】

【4】

حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں

ابوالملیح کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے عشاء کی نماز بصرہ میں پڑھی پھر بارش شروع ہوگئی میں نے گھر آکر دروازہ بجایا تو مجھ سے حضرت اسامہ (رض) نے فرمایا میں نے حدیبیہ کے موقع پر وہ وقت دیکھا ہے کہ ہم نبی ﷺ کے ہمراہ تھے بارش شروع ہوگئی ابھی آسمان نے ہماری جوتیوں کے تلوے بھی گیلے نہیں کئے تھے کہ نبی ﷺ کے منادی نے اعلان کردیا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔

【5】

【6】

حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں

حضرت اسامہ ہذلی سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے درندوں کی کھالیں پہننے سے منع فرمایا ہے۔

【7】

حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں

ابوالملیح کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے عشاء کی نماز بصرہ میں پڑھی پھر بارش شروع ہوگئی میں نے گھر آکر دروازہ بجایا تو مجھ سے حضرت اسامہ (رض) نے فرمایا میں نے حدیبیہ کے موقع پر وہ وقت دیکھا ہے کہ ہم نبی ﷺ کے ہمراہ تھے بارش شروع ہوگئی ابھی آسمان نے ہماری جوتیوں کے تلوے بھی گیلے نہیں کئے تھے کہ نبی ﷺ کے منادی نے اعلان کردیا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔

【8】

حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں

حضرت اسامہ (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو کسی گھر میں یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ تعالیٰ طہارت کے بغیر نماز اور مال غنیمت میں خیانت کرکے صدقہ کرنا قبول نہیں کرتا۔

【9】

حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں

حضرت اسامہ (رض) سے مروی ہے کہ ان کی قوم کے ایک آدمی نے ایک غلام میں اپنا حصہ آزاد کردیا یہ معاملہ نبی ﷺ کی خدمت میں پیش ہوا تو نبی ﷺ نے اس کی خلاصی اس کے مال سے قرار دے دی اور فرمایا اللہ تعالیٰ کا کوئی بھی شریک نہیں ہے۔

【10】

حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں

حضرت اسامہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے غزوہ حنین کے موقع پر بارش کے دن لوگوں سے فرمایا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔

【11】

【12】

【13】

【14】

【15】

【16】

حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں

حضرت اسامہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ ختنہ کرنا مردوں کی سنت اور عورتوں کی عزت ہے۔

【17】