803. حضرت عبادہ بن قرط کی حدیثیں۔

【1】

حضرت عبادہ بن قرط کی حدیثیں۔

حضرت عبادہ بن قرط فرماتے ہیں کہ تم لوگ ایسے کاموں کا ارتکاب کرتے ہو جن کی حثییت تمہاری نظروں میں بال سے بھی کم ہے لیکن ہم لوگ نبی ﷺ کے دور باسعادت میں انہی چیزوں کو مہلکات میں شمار کرتے تھے۔

【2】

【3】