85. حضرت وہب بن حذیفہ کی حدیثیں۔

【1】

حضرت وہب بن حذیفہ کی حدیثیں۔

حضرت وہب بن حذیفہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا انسان اپنی نشست کا زیادہ حقدار ہے اگر وہ وہاں سے اٹھ کرچلاجائے اور پھر واپس آئے تب بھی وہی اس کا زیادہ حقدار ہے۔

【2】