899. حضرت غطیف بن حارث (رض) کی حدیث

【1】

حضرت غطیف بن حارث (رض) کی حدیث

حضرت غطیف بن حارث (رض) سے مروی ہے ہے کہ میں ہر چیز ہی بھول جاؤں (ممکن ہے لیکن میں یہ بات نہیں بھول سکتا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے دیکھا ہے۔