93. جدابوالاشد اسلمی کی حدیثیں۔

【1】

جدابوالاشد اسلمی کی حدیثیں۔

ایک صحابی سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہا ہے اور اس کے پاؤں کی پشت پر ایک درہم کے برابر کی جگہ ایسی بھی ہے کہ جس تک پانی پہنچاہی نہیں ہے نبی ﷺ نے اسے وضولوٹانے کا حکم دیا۔